سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے تمام عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے

سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے تمام عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2019ء پری حج آپریشن مکمل،سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے تمام عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے،سعودی ائیر لائنز کی لاہور، اسلام آباد،کراچی،ملتان سے آخری فلائٹ براہ راست جدہ پہنچیں، اس سال پاکستان سے دو لاکھ افراد فریضہ حج ادا کر رہے ہیں،ایک لاکھ23ہزار سرکاری حج سکیم جبکہ77ہزار کے قریب پرائیویٹ حج سکیم کے تحت ہیں،پوسٹ حج آپریشن 16اگست سے شروع ہو گاجو15ستمبر تک جاری رہے گا۔ 

عازمین حج

مزید : صفحہ آخر


loading...