ارباب شہزاد، پیر نور الحق قادری،وفاقی سیکرٹری مذہبی امور مکہ مکرمہ میں موجود ہیں 

ارباب شہزاد، پیر نور الحق قادری،وفاقی سیکرٹری مذہبی امور مکہ مکرمہ میں ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آپریشن 2019ء، حکومت کی تین بڑے اختیارات کی حامل شخصیات مکہ مکرمہ میں موجود،مشیر وزیر اعظم نگران حج امورارباب شہزاد،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری،وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں مشتاق احمد،سب اپنا اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں،دلچسپ امر یہ بھی ہے کہ اس وقت مکہ مکرمہ میں دو ڈی جی حج(DG)،دو ڈائریکٹر حج مکہ بھی موجود ہیں،ان میں گزشتہ 4سال سے ذمہ داری ادا کرنے والے ڈی جی ڈاکٹرساجد یوسفانی،ڈائریکٹر سید امتیاز شاہ،نئے تعینات ہونے والے ڈی جی اسعد مرزا،ڈائریکٹر منظور اسعدی بھی کام کر رہے ہیں،اتنی بڑی شخصیات حج آپریشن کو مثالی بنانے کی دعویٰ دار ہیں۔

ارباب شہزاد

مزید : صفحہ آخر


loading...