میاں ٹریول،حاجرہ ٹریول اور قادری ٹورز کے عازمین حج جدہ پہنچ گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)میاں ٹریول،حاجرہ ٹریول اور قادری ٹورز کے عازمین سعودی ائیر لائنز کی آخری فلائٹ کے ذریعے لاہور سے جدہ پہنچ گئے،تمام عازمین عمرہ کی ادائیگی کے بعد کل صبح منیٰ روانہ ہو جائیں گے۔
جدہ