وزیراعلیٰ پنجاب کاراولپنڈی کے نالے میں بہہ جانے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس 

    وزیراعلیٰ پنجاب کاراولپنڈی کے نالے میں بہہ جانے کے باعث قیمتی انسانی ...

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی کے علاقے مورگاہ میں نالے میں بہہ جانے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعہ کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

 اظہار افسوس

مزید : صفحہ آخر


loading...