کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے  پر امن ریلی کل نکالی جائے گی

کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے  پر امن ریلی کل نکالی جائے گی

لاہور(سٹی رپورٹر) علمی، ادبی، ثقافتی تنظیم محترمہ عظیم آرا فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی، پرامن ریلی، مظاہرہ کل ڈھائی بجے دوپہر لاہور پریس کلب سے فیصل چوک(چیئرنگ کراس)، شاہراہ قائداعظم پر ہوگا۔سابق صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن جہانگیر اے جھوجہ،ایڈوکیٹ سپریم کورٹ، چیئرمین مقصود چغتائی، چیف ایگزیکٹو جگنو انٹرنیشنل ایم زیڈ کنول، استاد الشعرا محمد اقبال راہی، فراست بخاری، ممتاز شاعرہ نیلما ناہید درانی، اقبال بخاری، صدر چادرویلفیئر سوسائٹی زرقانسیم، ڈاکٹر  ایم ابرار، شبنم مرزا، ممتاز راشد(قطر)، فیاض قرشی (سعودی عرب) صدر کے ٹو کینگز علی احمد طاہر، رضوان احمد، سلمان یٰسین، افتخارمیر، راحت علی جعفری، سلیم احمد عالیٰ، ممتاز شاعر شہزاد طابش ودیگر نے شرکت کی۔

، عاطفہ شمس، سید قمر عباس،دانشور عزیز ظفر آزاد، فاطمہ قمر، سینئر آرٹسٹ ڈاکٹر تبسم، پروڈیوسر جرار رضوی، فلمسٹار راشد محمود، اداکارہ میگھا، فلم ساز سید نور، ریڈیو ٹی وی فنکار، ادیبوں، شاعروں، دانشوروں اور مختلف تنظیموں کے عہد دار، سول سوسائٹی کے افراد کی کثیر تعداد شرکت کریں گے۔ 

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...