تحریک انصاف عام آدمی کا معیار زندگی بلند کرے گی،میاں شکیل

تحریک انصاف عام آدمی کا معیار زندگی بلند کرے گی،میاں شکیل

لاہور(پ ر)تحریک انصاف کی حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے کوشاں ہے،30سال کی خرابیاں ایک دم سے تو ٹھیک نہیں ہو سکتیں البتہ تمام بحرانوں پر قابو پانے کے لئے اقدامات جاری ہیں ان خیالات کا اظہار یونین کونسل12کے کوآرڈینیٹر میاں شکیل نے ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ احتساب کاعمل جاری رہنا چاہیے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...