نان بینکنگ فنانس انسٹیٹیوشنز کے اثاثوں میں 194فیصد اضافہ 

نان بینکنگ فنانس انسٹیٹیوشنز کے اثاثوں میں 194فیصد اضافہ 

اسلام آباد (اے پی پی) گذشتہ نو سال کے دوران نان بینکنگ فنانس انسٹیٹیوشنز (این بی ایف آئیز) کے اثاثہ جات میں مجموعی طور پر 194 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جون 2010ء سے لے کر جوائی 2019ء کے دوران این بی ایف آئیز کے اثاثوں میں اوسط سالانہ 12.72 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ این بی ایف آئیز کی صنعت کے اعدادوشمار کے مطابق 30 جون 2019ء کو صنعت کے اثاثہ جات کی مالیت 1137.85 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اس طرح گذشتہ نو سال کے دوران این بی ایف آئیز کے اثاثہ جات میں 194 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید : کامرس


loading...