برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ جاری

  برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ جاری

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 238روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 164روے فی کلو ہو گئی۔

مزید : کامرس


loading...