سستا ٹکٹ ڈاٹ پی کے کی بڑی عید سیل‘25 فیصدڈسکاؤٹ 

سستا ٹکٹ ڈاٹ پی کے کی بڑی عید سیل‘25 فیصدڈسکاؤٹ 

لاہور (پ ر)عیدا لاضحی کی مناسبت سے پاکستان کی نمبر ایک آئن لان ٹریول کمپنی سستا ٹکٹ ڈاٹ پی کے 5اگست سے 11 اگست تک بڑی عید سیل منعقد کر رہے ہے جس سے صارافین فلائٹ اور ہوٹل کی بوکنگ پر 25% تک حیرت انگیز ڈسکاؤٹ سے فائدہ اٹھاسکے گے۔عید کے موقع پر وہ لوگ جو اپنے آبائی علاقوں میں عید منانے جاتے ہیں یا فیملی کے ساتھ بیرونے ملک سفر کرتے ہیں ان کے لیے یہ ایک قیمتی آفر ہے جس کو حاصل کرکے سفری اخراجات میں کافی بچت ہوسکتی ہے۔اس مو قع پر سستا ٹکٹ ڈاٹ پی کے کے سی ای او شا زل مہکری کا کہنا ہے کہ ہماری بھر پور کوشش ہوتی ہے کہ ہم اپنے معزز صارفین کو سفر کیلئے ہر دفعہ بہتر سے بہتر بوکنگ کی سہولیات فراہم کرسکے تا کہ جیپ پر بھی بھاری نہ پڑے اور سفر بھی اطمینان کے ساتھ مکمل ہوجائے۔مہنگائی کے بڑ ھتے ہوئے رجحان کے بائیس صارفین اس  ڈسکاؤٹ سکیم کو زبردست پزیرائی ملے گی۔کراچی میں رہائش پزیر ہمارے صارف حفیظ خان کہتے ہے کہ: میں اس  ڈسکاؤٹ کا بے تابی سے انتظار کر رہا ہوں تکہ یہ عید میں اپنے آبائی شہر پشاور میں مناسکوں۔سستا ٹکٹ ڈاٹ پی کا بہت مشکور ہوں کہ انہوں نے مہنگائی کے اس دور میں اپنے صارفین کی ضروریات کو  پیشے نظر رکھتے ہوئے ایک بہترین آفر متعارف کروائی ہیں۔عید سیل 5اگست سے11اگست جاری رہے گی اور صارفین ملکی اور غیرملکی فلائٹ اور ہوٹل کی بوکنگ پر 25% تک ڈسکاؤٹ حا صل کر سکے گے۔

مزید : کامرس


loading...