پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مشاہد اللہ اور فواد چوہدری میں تلخ جملوں کا تبادلہ

   پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مشاہد اللہ اور فواد چوہدری میں تلخ جملوں کا ...

اسلام آباد( آن لائن)  پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد اللہ اور وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا اور گالی گلوچ ہوئی جس پر صادق سنجرانی بار بار دونوں ارکان اسمبلی کو بیٹھنے اور چپ رہنے کی ہدایت کرتے رہے۔فواد چوہدری کے بولنے پر مشاہد اللہ نے انہیں شٹ اپ کہا، دونوں رہنماؤں میں ایک مرتبہ پھر سے تلخ کلامی ہوئی لیکن صادق سنجرانی نے غیر پارلیمانی الفاظ کو حذف کروادیا۔

 اجلاس

مزید : صفحہ اول


loading...