برطانیہ کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت  ختم کرنے پر اظہار تشویش 

برطانیہ کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت  ختم کرنے پر اظہار تشویش 

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر تشویش کا اظہار، برطانوی وزیر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ سے رابطہ کرکے موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیاہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے کہا برطا نیہ کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر تشویش ہے، بھارتی وزیر خارجہ سے رابطہ کیا ہے اور انہیں موجودہ صورتحال پر برطانیہ کی تشو یش سے آگا ہ کیااور تحمل کا مظاہرہ کرنے کا کہاہے۔

برطانیہ اظہار تشویش

مزید : صفحہ اول


loading...