ڈکیتیکی وارداتوں میں ملوث سرغنہ اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار

  ڈکیتیکی وارداتوں میں ملوث سرغنہ اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو ر (کرائم رپورٹر)گلشن راوی کے علاقہ سے نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث مشقا گینگ کا سرغنہ اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے قبضہ سے 2لاکھ 40ہزار روپے نقدی، 3موبائل فونز، LCDs اور ناجائز اسلحہ بھی برآمدکرلیا۔ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن شازیہ سرور کی طرف سے ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کوشاباش دی۔

مزید :

علاقائی -