چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن  کا اجلاس آج طلب کر لیا

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن  کا اجلاس آج طلب کر لیا

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج جمعرات کو طلب کر لیاہے جس میں کرا چی ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججوں کی تقرری کیلئے ناموں پر غور کیاجائے گا۔

چیف جسٹس

مزید : صفحہ اول


loading...