صوبائی دارالحکومت: ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں، شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات اور گاڑیوں سے محروم

  صوبائی دارالحکومت: ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں، شہری لاکھوں کی نقدی، ...

لاہور(کر ائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں چوری وڈکیتی کی وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے،گاڑیوں اور دیگر قیمتی سامان سے محروم ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ریس کو رس میں ڈاکو گھر میں داخل ہو کر اقبا ل اور اہلخانہ کو یرغمال بنا کر3لاکھ75ہزار مالیت کی نقدی طلائی زیورات،مستی گیٹ میں الیا س اور اس کی فیملی سے3 لاکھ 20ہزارروپے، مز نگ میں 4موٹرسائیکل سوار ڈاکوکا شف اور اس کی فیملی سے 2لاکھ80ہز ار روپے نقدی و طلا ئی زیورات،جو ہر ٹا ؤ ن میں ظہیر اور اس کی فیملی سے2لاکھ60ہز ار روپے نقدی و طلائی زیورات،سبز ہ زارمیں ما جد اور اس کی فیملی سے2لاکھ40ہزارروپے نقدی و طلائی زیورات،لا ڑ ی اڈہ میں سہیل اور اس کی فیملی سے2 لاکھ20ہزارروپے نقدی و طلائی زیورات، ہنجر وال میں احمد سے1لا کھ80ہزار نقدی اور موبائل فون،شفیق آ با د میں وارث سے 70ہزار نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے جبکہ کو ٹ لکھپت اور مغل پو رہ سے گاڑیاں اور اکبر ی گیٹ،ہیئر،ہڈ یا رہ،لیا قت آ با د،فیکٹر ی ایر یا اور شاہدرہ ٹا ؤ ن کے علاقے سے موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...