مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر  کڑی نظر ہے، رجب طیب اردوان 

   مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر  کڑی نظر ہے، رجب طیب اردوان 

استنبول(آئی این پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ترکی کے صدر نے گزشتہ روز ترک سفیروں کی 11ویں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے فون پر گفتگو کی ہے اور خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے حوالے سے بات کی ہے۔

رجب طیب ار دوان

مزید : صفحہ اول


loading...