اے این پی کی رکن اسمبلی شگفتہ ملک  کی جانب سے توجہ دلاﺅ نوٹس جمع 

    اے این پی کی رکن اسمبلی شگفتہ ملک  کی جانب سے توجہ دلاﺅ نوٹس جمع 

پشاور(سٹی رپورٹر) عوامی نےشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک نے پختونخوا اسمبلی توجہ دلاو نوٹس جمع کرائی ہے جس مےں اےوان کی توجہ پولےس شہداءکے خاندانوں کو درپےش مشکلات کی جانب دلائی گئی ہے۔نوٹس مےں کہا گےا ہے کہ امن کے قےام کےلئے خےبر پختونخوا پولےس کی قربانےوں کو پوری دنےا تسلےم کرتی ہے ، لےکن بدقسمتی سے بےش بہا قربانےوں کے باوجود شہدا ءشہداءکے لواحقےن مشکلات سے دوچار ہےں۔پولےس شہدا کے 200بچے ملازمتوں سے محروم ہےں۔شگفتہ ملک اےم پی اے نے توجہ دلاو نوٹس کے زرےعے صوبائی حکومت سے مطالبہ کےا ہے کہ شہدا کے بچوں کے ملازمتوں کے راہ مےں حائل مسائل کا خاتمہ کر کے فوری بھرتی کے احکامات جاری کئے جائےں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...