پبی ،نوشہرہ دھماکہ میں زخمیوں  کی ڈپٹی کمشنر نے عیادت کی 

  پبی ،نوشہرہ دھماکہ میں زخمیوں  کی ڈپٹی کمشنر نے عیادت کی 

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) ڈپٹی کمشنر نو شہرہ شا ہد علی خان نے ایل ار ایچ ہسپتال پشاومیں اضاخیل دھماکے میں زخمی ہونے والے زخمیوں کی عیادت کی زخمیوں کی عیادت کرکے ا±نکی خیریت معلوم کی ہسپتال ڈائریکٹر نے ڈی سی شا ہد علی خان نے زخمیوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں ا±نکو تفصیلی بریفنگ دی ڈپٹی کمشنر نو شہرہ شا ہد علی خان نے ہسپتال عملے کو تمام زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہمی کرنے کی ہدایت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...