اقبال احمد درانی کی رسم قل آج ہوگی 

اقبال احمد درانی کی رسم قل آج ہوگی 

پشاور(سٹاف رپورٹر)سابق ایس پی پی خیبر ایجنسی و سینئر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان اقبال احمد درانی کی رسم قل آج جمعرات کے روزان کی رہائش گاہ واقع 44 دی مال روڈ کینٹ نزد بڑی لال کرتی میں ادا کی جائے گی سوگواران میں ناصردرانی، کیپٹن علی رضا درانی شامل ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...