انجینئر نگ یونیورسٹی میں کشمیر یوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سیمینار اور واک کا اہتمام

  انجینئر نگ یونیورسٹی میں کشمیر یوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سیمینار اور ...

پشاور(سٹی رپورٹر)ا نجےنئرنگ یونیورسٹی پشاور مےں کشمےرےوں کےساتھ اظہار ےکجہتی کےلئے "ےوم ےکجہتی کشمےر"کے موضوع پر اےک سےمنار اور واک کا اہتمام کل انجےنئرنگ ےونےورسٹی کراےا گےا۔ سےمنار کا اہتمام انجےنئرنگ ےونےورسٹی کے رجسٹرار انجےنئر ڈاکٹر خضر اعظم خان نے کےا تھا جس کا مقصد کشمےرےوں کےساتھ اظہار ےکجہتی اور بھارتی حکومت کی جانب سے کشمےرےوں پر جاری جارحےت کا مذمت تھا۔ انجےنئر ڈاکٹر خضر اعظم خان ، رجسٹرار انجےنئرنگ ےونےورسٹی نے سےمنار کے شرکاءسے اپنے خطاب مےں کہا کہ کشمےر کے سنگےن صورت حال پر پارلےمان کے جوائنٹ سےشن کا خےر مقدم کرتے ہےں۔ انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کو بھارت کی جارحےت اور ارٹےکل370کے خاتمے پر نوٹس لےں اور کشمےرےوں کو اپنا حق دےں۔انہوں کشمےر ےوں کےساتھ اظہار ےکجہتی کےلئے اےک منٹ کی خاموشی اختےار کرائی اور انکی جدوجہد کی کامےابی کےلئے دعا بھی کرائی۔ انہوں نے بھارتی جارحےت کی شدےد الفاظ مےں مذمت کی۔سےمنار کے شرکاءنے قرارداد پےش کرتے ہوئے کشمےرےوں کے حق رائے دےہی اور بھارتی جارحےت سے نبٹنے کےلئے اپنی افواج ، نےشنل سےکورٹی اداروں اور حکومت کےساتھ چلنے کاعزم و ارادہ کےا۔ پروفےسر ڈاکٹر نور محمد، چئےرمےن شعبہ مائننگ انجےنئرنگ ، پروفےسر ڈاکٹر لئےق حسن، چئےرمےن شعبہ کمپےوٹر سسٹم انجےنئرنگ ، ڈاکٹر فےروز شاہ، شعبہ مکےنےکل انجےنئرنگ ، ارباب امےر خسرو ، صدر انجےنئرنگ ےونےورسٹی اےمپلائز اےسو سی اےشن و دےگر مقررےن نے بھی سےمنار کے شرکاءسے خطاب کےا۔ مقررےن نے اپنے خطاب مےں کہا کہ کشمےر پاکستان کی شہ رگ کی حےثےت رکھتا ہے۔ پاکستانی عوام آخری دم تک اپنے کشمےری بھائےوں کی حق کےلئے اپنی جدوجہد جاری رکھےں گے۔ مقررےن اور شرکاءنے اقوام متحدہ اور دےگر عالمی فورمز سے بھارتی کی جانب سے کشمےر ےوں پر جاری مظالم اور انکی متنازعہ حےثےت ختم کرنے پر فوری نوٹس لےنے کا مطالبہ کےا۔ بعد ازاں اےک واک بھی اہتمام کےا گےا ۔ واک کے شرکاءنے پلے کارڈ ز اور بےنرز اٹھا رکھے تھے جس پر کشمےر بنے گا پاکستان، کشمےرےوں ہم تمہارے ساتھ ہےں اور مودی سرکار کے خلاف نعرے درج تھے۔ شرکاءنے افواج پاکستان، حکومت اور کشمےرےوں بھائےوں کے حق مےں جبکہ بھارتی حکومت اور مودی سرکار کے خلاف نعرے لگائےں۔ واک مےں انجےنئرنگ ےونےورسٹی کے فےکلٹی، طلباءاور اےڈمےنسٹرےشن سٹاف کی کثےر تعداد نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...