ڈیرہ ،منشیات برآمد ،ملزمان گرفتار

ڈیرہ ،منشیات برآمد ،ملزمان گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) ٹاﺅن پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد کرکے 5میں سے4ملزمان گرفتار کر لئے، الگ الگ مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ٹاﺅن پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران 3بندوق، 2پستول اور 62کارتوس برآمد کرکے ملازم ، اکرم، انعام اور فضل الرحمان کو گرفتار کرلیا جبکہ حافظ مصری گھر پر موجود نہ تھا۔ پولیس نے ان واقعات کی الگ الگ رپورٹ درج کرلی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...