جیوے پاکستان ریلی و آزادی نائٹ کے حوالے سے تیاریاں زور وشور سے جاری

جیوے پاکستان ریلی و آزادی نائٹ کے حوالے سے تیاریاں زور وشور سے جاری

صوابی( بیورورپورٹ ) جیوے پاکستان ریلی و آزادی نائٹ کے حوالے سے تیاریاں زور وشور سے جاری،ریلی شیوہ اڈہ سے صوابی چوک تک ہوگی،ہزاروں یوتھ اور عوام شریک ہونگےصوابی چوک میں غظیم الشان جلسہ عام ہوگاجس میں قومی ترانہ سٹیج ڈرامہ یوتھ سیشن شہداءسیشن اور ڈاکو منٹری ہوگی۔پاکستان کی تحفظ اور بقا کے لیئے یوتھ ہر اول دستے کا کردار ادا کریں گے۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی صوابی یوتھ کے صدر عمادالدیں یوسفزئی نے دفتر جماعت اسلامی میںکابینہ اجلاس اور گوہاٹی میں حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیانہوں نے کہاکہ جیوے پاکستان ریلی و آزادی نائٹ کے حوالے سے تیاریاں زور وشور سے جاری،اور صوابی کے مین چوراہوں پر بڑے بڑے بل بورڈز اور فلیکس لگائے گئے ہے جبکہ کارنر میٹنگ جاری ہے انہوں نے کہاکہ عظیم لشان ریلی نکالی جائے گی جوکہ شیوہ چوک سے شروع ہوکرصوابی میں اختتام پزیر ہوگاجس میں قومی ترانہ ملی نعمے سٹیج ڈرامہ یوتھ سیشن شہداءسیشن اور ڈاکو منٹری ہوگیاور آزادی نائٹ سے جماعت اسلامی کے مرکزی اور صوبائی قایدیں خطاب کریں گےانہوں نے کہاپاکستان کی تحفظ اور بقا کے لیئے یوتھ ہر اول دستے کا کردار ادا کریں گے#

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...