ڈیرہ،موٹر سائیکل چوری کی واردات سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ڈیرہ،موٹر سائیکل چوری کی واردات سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) ڈیرہ شہر کے محلہ قاضیانوالہ سے موٹر سائیکل چوری کی واردات، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود محلہ قاضیانوالہ کے رہائشی نعمان مغل ولد غلام محمد کا موٹرسائیکل ہنڈا 125گھر کے قریب سے نامعلوم چور اٹھا کر لے گئے، تھانہ سٹی پولیس نے متاثرہ شخص کی رپورٹ پر نامعلوم موٹرسائیکل چوروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...