آرٹیکل 370 کے خاتمے کابھارتی فیصلہ قابل قبول نہیں،برطانوی رکن پارلیمنٹ کاکشمیریوں کی حمایت میں مودی کودوٹوک پیغام

آرٹیکل 370 کے خاتمے کابھارتی فیصلہ قابل قبول نہیں،برطانوی رکن پارلیمنٹ ...
آرٹیکل 370 کے خاتمے کابھارتی فیصلہ قابل قبول نہیں،برطانوی رکن پارلیمنٹ کاکشمیریوں کی حمایت میں مودی کودوٹوک پیغام

  


لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی رکن پارلیمنٹ نے کشمیریوں کی حمایت میں مودی کودوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کے خاتمے کابھارتی فیصلہ قابل قبول نہیں،آرٹیکل 370 جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت کاضامن ہے،برطانوی رکن پارلیمنٹ لیام بائرنی کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کے فیصلے سے صورتحال مزیدخراب ہوگی،اضافی فوج سے مقبوضہ کشمیرکوملٹری زون بنادیاگیا، لیام بائرنی نے کہا کہ وادی کشمیرمیں مواصلات کے تمام ذرائع بندہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...