مریم نواز کو گرفتار کرنے کیلئے نیب کی چار گاڑیاں کوٹ لکھپت جیل پہنچیں

مریم نواز کو گرفتار کرنے کیلئے نیب کی چار گاڑیاں کوٹ لکھپت جیل پہنچیں
مریم نواز کو گرفتار کرنے کیلئے نیب کی چار گاڑیاں کوٹ لکھپت جیل پہنچیں

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازکو چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار کرلیا ۔ مریم نواز اپنے والد سے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچیں تو نیب کی چار گاڑیاں پہلے سے کوٹ لکھپت جیل کے باہر موجود تھیں ،مریم نواز کو گرفتار ی کیلئے لیڈیز پولیس کو بھی لایا گیا تھا،مریم نواز کی گرفتاری کیلئے 2 گاڑیاں نیب اسلام آباد اور 2 نیب لاہور آفس سے لائی گئیں تھیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...