مریم نواز کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل جائے گا،جانئے

مریم نواز کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل جائے گا،جانئے
مریم نواز کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل جائے گا،جانئے

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے چودھری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے احاطے سے حراست میں لے لیا،مریم نواز کا نیب آفس میں طبی معائنہ کیا جائے گاجس کے بعد مریم نواز کو اسلام آباد یا لاہورکی نیب جیل میں رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ نیب لاہور جیل میں خواتین کو رکھنے کا خاطر خواہ انتظام نہیں ،طبی معائنے کے بعد مریم نواز کو اسلام آبادیا لاہور جیل میں رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...