مریم نواز کی گرفتاری کے بعد نیب نے بھی اعلان کردیا

مریم نواز کی گرفتاری کے بعد نیب نے بھی اعلان کردیا
مریم نواز کی گرفتاری کے بعد نیب نے بھی اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے کہا ہے کہ مریم نوازاوریوسف عباس کو چودھری شوگرملزکیس میں گرفتارکر لیا گیا ہے ،ملزمان کو کل احتساب عدالت میں ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائے گا۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مریم نوازاوریوسف عباس چودھری شوگرملزکیس میں گرفتارہیں ،چیئرمین کی ہدایت پرڈاکٹرزکی ٹیم ان کاطبی معائنہ کرےگی،ملزمان کو کل احتساب عدالت میں ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائے گا۔