عثمان بزدار کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

عثمان بزدار کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) عثمان بزدار کے استعفیٰ کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع۔قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔عثمان بزدار پر شراب کا غیر قانونی لائسنس جاری کرنے اور کرپشن کے الزامات ہیں۔ نیب کی جاری چارج شیٹ میں عثمان بزدار کو نیب نے طلب کیا ہے۔ عثمان بزدار پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔

عثمان بزدار عہدے سے فوری مستعفی ہو جائیں۔ ان پر لگنے والے کروڑوں روپے کرپشن کے الزامات کا حساب دیں۔