غیر قانونی تعمیرات کا صفایا

غیر قانونی تعمیرات کا صفایا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے میٹروپولیٹن پلاننگ ونگ کے شعبہ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کے عملے نے جوہر ٹاؤن کے علاقے میں غوثیہ کالونی پی آئی اے روڈ پر غیر قانونی تعمیر شدہ چاردیواری اور جانوروں کا شیڈ مسمار کر دیا۔