مسلمانوں کو تباہی سے بچنے کے لئے اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہو گا

مسلمانوں کو تباہی سے بچنے کے لئے اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سٹی رپورٹر) ہال روڈ خدمت گروپ کے صدر بابر محمود اور پیٹرن انچیف محمد اعظم نے بیروت پر بمباری سے بڑی تعداد میں ہلاکتوں پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ باہمی نفاق اور منافرت کی روش مسلمہ امہ کے ٹکڑے ٹکڑے کررہی ہے۔ مسلمان ممالک برما شام عراق میں تباہی سے سبق سیکھ کر اتحاد و یکجہتی کی طرف آئیں تاکہ ظلم و ستم سے نجات مل سکے۔