ٹیوٹا اور بی ایف ٹیکنالوجیز کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط
لاہور (پ ر)چیئر پرسن ٹیوٹا علی سلمان صدیق نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیوٹا اور بی ایف ٹیکنالوجیز کے درمیان آزادی پروگرام کے نام سے منسوب اس ایم او یو کے تحت 150 طلبہ کامرس سکل ڈیویلپمنٹ کی تربیت حاصل کریں گے۔پیغام پاکستان بھی اس میں ہماریساتھ شامل ہے۔ایم او یو پر سی او او ٹیوٹا اختر عباس بھروانہ نیدستخط کئے۔اس موقع پر عائشہ نواز چودھری اپم پی اے اور سی ای او بی ایف ٹیکنالوجیز کیپٹن ر بلال حسین موجود تھے۔اس موقع پر دیگر حاظرین نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ 19 سے متاثر اس دنیا میں ای لرننگ کی بدولت روزگار کے مواقع اپنے طلبہ کو فراہم کِے جاسکتے ہیں۔اور یہ کورس بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے