چین کی دو خصو صی پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت 

 چین کی دو خصو صی پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے چین کی دو خصو صی پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی۔ جمعہ کو سی اے اے کے ڈائریکٹر آئیر ٹرانسپورٹ ائیر کموڈور عرفان صابر نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا،سی اے اے نے وزرات خارجہ کی ہدایت پر چین کی خصوصی پروازوں کو پاکستان لینڈ کرنے کی اجازت دی، آئیر چائینہ 9 اور 12 اگست کو اسلام آباد لینڈ کرئے گی،چینی خصوصی پروازوں کے ذریعے سکھی کناری ہائیڈو پارو پراجیکٹ کے 270 ماہرین اسلام آباد پہنچیں گے،چائینہ سے آنے والی خصوصی پروازیں ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی کریں گی۔ سی اے اے کے مطابق کرونا نگیٹو کے حامل ماہرین کو اسلام آباد روانہ کیا جائے گا۔
چین 

مزید :

صفحہ اول -