شوکت خانم ہسپتال کی انسانیت کیلئے خدمات کا اعتراف، یادگاری ٹکٹ جاری 

  شوکت خانم ہسپتال کی انسانیت کیلئے خدمات کا اعتراف، یادگاری ٹکٹ جاری 

  

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)شوکت خانم ہسپتال کی انسانیت کیلئے خدمات کے اعتراف کے لئے پاکستان پوسٹ نے شوکت خانم سلور جوبلی یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیاہے۔ 20روپے مالیت کا یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ گزشتہ روز 7 اگست 2020 ء کو فروخت کیلئے ملک بھر کے تمام بڑے پوسٹ آفس میں پیش کردیا گیاہے۔

ٹکٹ جاری 

مزید :

صفحہ اول -