پنجاب بھر کے ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 15فیصد اضافے کا فیصلہ

  پنجاب بھر کے ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 15فیصد اضافے کا فیصلہ

  

 لاہور (آن لائن) ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ بھاری اضافے کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر کے ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 15 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے کرایوں میں اضافے کی  سمری منظوری کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ہے جس میں وضاحت کی گئی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ناگزیر ہو چکا ہے۔ 

کرایوں میں اضافہ 

مزید :

صفحہ اول -