مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی  سیف الرحمان کی بیٹی سے منگی ہو گئی 

  مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی  سیف الرحمان کی بیٹی سے منگی ہو گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لندن(آن لائن) مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی منگنی ہو گئی ہے تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی منگنی ہو گئی ہے، ان کی منگیتر یونیورسٹی کالج آف لندن کی فارغ التحصیل ہیں خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید صفدر کی منگیتر سابق سینیٹر سیف الرحمان کی صاحبزادی ہیں۔
منگنی

مزید :

صفحہ اول -