پاک فوج کے دو سینئر افسران  کے خلاف کسی قسم کا کیس نہیں   نیب کی وضاحت 

پاک فوج کے دو سینئر افسران  کے خلاف کسی قسم کا کیس نہیں   نیب کی وضاحت 

  

  اسلام  آباد (آن لائن)قومی احتساب بیورو کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ پاک فوج کے دو  سینئر افسران کے خلاف  نیب میں کسی قسم کا کوئی کیس نہیں ہے ان دونوں فوجی افسران  کی مالیاتی بے قاعدگیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم قطعی طور پر بے بنیاد ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان اور لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی کیخلاف نیب میں کوئی کیس ابھی یا اس سے پہلے زیر غور نہیں تھا  اس لئے دونوں فوجی افسران کے ساتھ پلی بارگین کرنے کے الزامات ہی بے بنیاد ہیں کیونکہ اس کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا  جب دونوں افسران کیخلاف کوئی کیس ہی موجود نہیں ہے۔ 

 نیب کی وضاح

مزید :

صفحہ آخر -