امریکہ کی جانب سے عطیہ کیے گئے 100ونٹیلیٹرز کی دوسری کھیپ کی تقسیم 

    امریکہ کی جانب سے عطیہ کیے گئے 100ونٹیلیٹرز کی دوسری کھیپ کی تقسیم 

  

اسلام آباد(این این آئی)امریکہ کی جانب سے عطیہ کیے گئے 100ونٹیلیٹرز کی دوسری کھیپ کی تقسیم کر دی گئی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان کو 13، کیپی 27، پنجاب کو 23 ونٹیلیٹرز دیئے گئے،سندھ کے26، آزاد کشمیر 6 اور جی بی کے حصّے میں 5 ونٹیلیٹرز آئے،امریکی حکومت کی طرف سے پاکستان کو کووڈ کے مجموعی طور پر 200 ونٹیلیٹرز عطیہ کیے گئے ہیں،دوسری کھیپ کے 100 ونٹیلیٹرز امریکی سفیر نے اسلام آباد میں چیئرمین این ڈی ایم اے کے حوالے کیے تھے،این ڈی ایم اے نے ان ونٹیلیٹرز کی تنصیب کے لیے ہسپتالوں کی فہرست بھی جاری کر دی ہے۔ ترجمان کے مطابق ہسپتالوں کی فہرست صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے مرتب کی گئی ہے،پہلی کھیپ کے 100 ونٹیلیٹرز پہلے ہی صوبوں کو تقسیم کر دئیے گئے تھے 

 دوسری کھی

مزید :

صفحہ آخر -