جشن آزادی چیس ٹورنامنٹ 14 اگست سے شروع ہو گا

جشن آزادی چیس ٹورنامنٹ 14 اگست سے شروع ہو گا

  

اسلام آباد (اے پی پی) بلوچستان چیس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاکستان چیس ٹورنامنٹ 14 اگست سے کوئٹہ میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر عبدالعزیز خان نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب 16 اگست کو ہوگی جس میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -