شہری کو تھانے بلا کر ہراساں  کرنے کیخلاف درخواست مدعا علیہان کو نوٹس جاری

شہری کو تھانے بلا کر ہراساں  کرنے کیخلاف درخواست مدعا علیہان کو نوٹس جاری

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے شہری کو ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پرآئی جی پنجاب،سی سی پی او لاہور اوردیگر مدعا علیہان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19اگست تک جواب طلب کرلیا۔مسٹرجسٹس شہباز رضوی نے محمد حمزہ کی درخواست پر یہ نوٹس جاری کئے، درخواست گزار کا موقف ہے کہ اسے لاہورپولیس کی جانب سے مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے۔

شہری ہراساں 

مزید :

صفحہ آخر -