یوروپا فٹ بال کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

یوروپا فٹ بال کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

  

لندن (اے پی پی)یوروپا فٹ بال کپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 10 اگست سے شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے، شخٹر ڈونیٹسک، باسل، مانچسٹر یونائیٹڈ، کوپن ہیگن، انٹر میلان، بایر لیورکوزن، وولور ہیمپٹن وانڈرس اور سیویلا کی ٹیمیں ٹاپ ایٹ راؤنڈ میں پہنچ گئیں ہیں۔ یوروپا فٹ بال کپ کا 49 ویں ایڈیشن کوارٹر فائنل راؤنڈ میں داخل ہوچکاہے اور دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے 10 اگست سے کوارٹر فائنل مرحلہ شروع ہوگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -