کورونا، ویمنز ورلڈ کپ ملتوی،انگلینڈ کا ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار

کورونا، ویمنز ورلڈ کپ ملتوی،انگلینڈ کا ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار

  

دبئی(نیٹ نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا وائرس کے سبب ویمنز ورلڈ کپ بھی ملتوی کردیا گیا ہے اور اب ویمنز ورلڈ کپ فروری 2022 میں نیوزی لینڈ میں ہوگا جبکہ دوسری طرف وباء کی وجہ سے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھی بھارت کا دورہ نہیں کرے گی انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر ٹیم کو بھارت بھیجنے سے انکار کر دیا ٹیم نے اکتوبر میں بھارت جانا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -