محنت سے شوبز میں نمایاں مقام حاصل کیا، اداکارہ فرح ناز

محنت سے شوبز میں نمایاں مقام حاصل کیا، اداکارہ فرح ناز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)فلم و سٹیج کی نامور اداکارہ فرح ناز نے کہا ہے کہ فنکار صرف فن کے ذریعے ہی شہرت حاصل کرتے ہیں فحاشی پھلانے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا،انہوں نے کہا کہ بعض اداکارائیں شہرت حاصل کرنے کیلئے بیہودہ لباس اور نازیبا جملے استعمال کرتی ہیں جو کہ دوسرے فنکاروں کی بدنامی کا بھی باعث بنتی ہیں جو کسی طور مناسب نہیں، فرح ناز نے کہا کہ آج تک جتنا بھی کام کیا صاف ستھرا کیا فحاشی والا کوئی کردار نہیں کیا نا ہی کروں گی،انہوں نے کہا کہ جس میں عزت نا ہو۔
ایسے کام سے گھر بیٹھنا پسند کرتی ہوں رزق جو اللہ پاک نے لکھا ہے وہ ہر حال میں ملنا ہے۔

مزید :

کلچر -