سابق سی ای او ہیلتھ کے خلاف  انکوائری، انٹی کرپشن کامحکمہ صحت آفس  پراچانک چھاپہ، ریکارڈ کی چھان بین

سابق سی ای او ہیلتھ کے خلاف  انکوائری، انٹی کرپشن کامحکمہ صحت آفس  پراچانک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



 ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت ملتان کے سابق سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر منور عباس و دیگر ملوث ملازمین  کے خلاف بوگس بلز۔غیر قانونی ترقیاں سمیت دیگر الزامات کے(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)
 تحت شروع ہونے والی انکوائری کا معاملہ۔اینٹی کرپشن ملتان  کی ٹیم نے سی ای او ہیلتھ آفس کا اچانک چھاپہ مارا۔جہاں سے جاری انکوائری سے متعلقہ ریکارڈ قبضے میں لیئے۔مگر کچھ اہم ریکارڈ کمپیوٹر آپریٹر عرفان لوٹھر نے اپنے آفس میں موجود تھا۔جو فی الوقت نہیں مل سکا کیونکہ عرفان لوٹھر کے کمرے کو تالہ لگایا ہوا تھا۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کی ٹیم کا محکمہ صحت آفس میں چھاپہ پر اکاؤنٹ انجم نذیر نے بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا۔اور اس نے دفتر کے ہر ملازم کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی.دوسری طرف اینٹی کرپشن کی ٹیم دفتر کے نیچے سٹور روم میں ریکارڈ کی معلومات حاصل کرنے کیلئے تقریبا تین گھٹنے بیھٹے رہیں ہیں۔
چھان بین