اسد رضوی کا لاہورتبادلہ، عثمان باجوہ ڈائریکٹر کسٹم  انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ملتان تعینات

اسد رضوی کا لاہورتبادلہ، عثمان باجوہ ڈائریکٹر کسٹم  انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی ...

  

 ملتان (نیوز رپورٹر) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ہدایت پر ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ملتان اسدرضا رضوی کا تبادلہ لاہور کردیاگیاہے جبکہ ڈائریکٹر (بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

پوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہور عثمان باجوہ کو  ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ملتان تعینات کردیاگیاہے۔ واضح رہے کہ  ڈائریکٹر اسدرضا رضوی کے پاس کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ملتان کا اضافی چارج تھا۔

عثمان باجوہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -