سابق سی ای او میپکو انجینئر طاہر محمود نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی میں جنرل منیجر تعینات
ملتان (نیوز رپورٹر) سابق میپکو چیف ایگزیکٹو انجینئر طاہر محمود کو نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی میں جنرل منیجر (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)
(ڈیزائن اینڈ انجینئرنگ) تعینات کردیا گیا۔تفصیل کے مطابق ملتان الیکٹرک پاور کپمنی کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر طاہر محمود کو این ٹی ڈی سی میں جنرل منیجر (ڈیزائن اینڈ انجینئرنگ) تعینات کر دیا گیا ہے۔ انجینئر طاہر محمود میپکو سے تبادلے کے بعد تعیناتی کے منتظر تھے۔ جن کو این ٹی ڈی سی اتھارٹی نے تعیناتی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے فوری عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔
تعینات