پٹرولنگ آفیسر پررکشہ ڈرائیوروں کا  حملہ، وردی پھاڑ دی، مقدمہ درج

  پٹرولنگ آفیسر پررکشہ ڈرائیوروں کا  حملہ، وردی پھاڑ دی، مقدمہ درج

  

 عبدالحکیم (سٹی رپورٹر)موٹروے آفیسر پر رکشہ ڈرائیور وں کا حملہ،یونیفارم پھٹ گئی،مقدمہ درج کرلیا گیا،تفصیل کے مطابق عبدالحکیم انٹر چینجM-4کے ٹیگنگ ایریا(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

میں رکشہ کھڑا کرنے سے روکنے پر رکشہ ڈرائیوروں نے پٹرولنگ آفیسرسب انسپکٹر اسد عباس شاہ پر حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں انکی یونیفارم پھٹ گئی اور وہ زخمی بھی ہوگئے،پولیس عبدالحکیم نے استغاثہ کی روشنی میں 4نامزد اور6نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔   

مقدمہ درج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -