سرائے سدھو: پرانی دشمن پر فائرنگ، 4افراد زخمی، ہسپتال منتقل

  سرائے سدھو: پرانی دشمن پر فائرنگ، 4افراد زخمی، ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے سدھو(نمائندہ خصوصی) نواحی موضع حشمت مرالی میں پرانی دشمنی پر فائرنگ چار افراد زخمی،ریسکیو عملہ نے ہسپتال پہچایا  تفصیل کیمطانق تھانہ سرائیسدھو کے نواحی(بقیہ نمبر10صفحہ6پر)
 موضع حشمت مرالی چاہ مولے والا پر دو گرپوں میں پرانی دشمنی پر جھگڑا  ہوگیا جس میں فائرنگ سوٹے اور پتھروں کا آزادانہ استعمال کیا گیا ایک شخص فائرنگ سے اور سوٹوں پتھروں سے چار افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے عملینے ہسپتال پہچایا۔
منتقل