چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی پر ایس ایچ او سے رپورٹ طلب

چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی پر ایس ایچ او سے رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرائم رپورٹر) شاہدرہ ایک رہائشی کے گھر پولیس کے بغیر وارنٹ چھاپے اور چادر اور چار دیواری پولیس کے ہاتھوں پامالی کے خلاف شہری تھانہ شاہدرہ پولیس کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے سیشن کورٹ پہنچ گیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے متاثرہ شہری سے وصول کرتے ہوئے تھانہ شاہدرہ کے ایس ایچ او سمیت رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مزید :

علاقائی -