نہر میں نہاتے ہوئے 15 سالہ لڑکا ڈوب گیا

نہر میں نہاتے ہوئے 15 سالہ لڑکا ڈوب گیا

  

لاہور (کر ائم رپو ر ٹر) ڈاکٹرز ہسپتال کے قریب کنال روڈ پر نہر میں نہاتے ہوئے 15 سالہ لڑکا ڈوب گیا۔ بتایا گیا ہے کہ 15 سالہ لڑکا گزشتہ روز شدید گرمی کے باعث نہر میں نہانے کے لئے آیا تھا، ریسکیو 1122 سمیت متعلقہ تھانے کی پولیس نے نہر میں لڑکے کی تلاش شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -