پھول نگر،2منشیات فروش گرفتار،3 کلو چرس برآمد

پھول نگر،2منشیات فروش گرفتار،3 کلو چرس برآمد

  

پھول نگر(نمائندہ خصوصی)دو منشیات فروش گرفتار،تین کلو چرس برآمدپولیس تھانہ صدر نے بگھیانہ کلاں روڈ پر چرس فروخت کرتے ہوئے شاہد عرف شیدا اور رانا یاسر کو گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے بالترتیب 1540گرام اور 1420گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔

مزید :

علاقائی -