شیخوپورہ، درینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،2 زخمی

شیخوپورہ، درینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،2 زخمی

  

شیخوپورہ(بیووررپورٹ)تھانہ بھکھی کے علاقہ چک 578 میں درینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے، جان بحق ہونے والے کا نام حارث بتایا گیا ہے جبکہ زخمیوں میں صفدراور ذیشان شامل ہیں

جان بحق ہونیوالے شخص کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئی ہے، بھکھی پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید :

علاقائی -